اسلام آباد، ٹریل فائیو پر طحہ کی پراسرار موت، پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اسلام آباد کے ٹریل فائیو پرطحہ کی پراسرار موت کا واقعہ طحہ کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی۔مارگلہ ہلز کے ٹریل فائیو پر مبینہ طور پر حادثے میں جاں بحق 15 سالہ محمد طحہ کا معاملہ اس نیا رخ اختیار کرگیا تھا جب پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد محمد طحہ کے گمشدگی کا مقدمہ قتل میں تبدیل کرکے متوفی کے 5 دوستوں کو شامل تفتیش کیا۔تاہم اب بچے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو مل گئی ہے طحہ کے جسم پرکسی قسم کے نشانات نہیں پائے گئے،بچے کی جسم کی تمام ہڈیاں بھی صحیح سلامت پائی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق طحہ کی سیرولوجیکل رپورٹ آنا ابھی باقی ہے، سیرولوجیکل رپورٹ زہر خوارانی کے حوالے سے چیک کیا جائے گا ، جبکہ میڈیکل ایگزامینیشن کے لیے نمونے پہلے سے لاہور بھجوائے جا چکے ہیں ۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر