مجھے فارم 47 سے بنایا ہوا نظام چلتا ہوا نظر نہیں آتا، مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مجھے فارم 47 سے بنایا ہوا نظام چلتا ہوا نظر نہیں آتا، شاہد خاقان عباسی چاہتے ہیں جلد نئی سیاسی جماعت کا اعلان ہو جائے،میرا مشورہ ہے انہیں انتظار کرنا چاہیے،اس وقت عدم استحکام عروج پر ہے،طوفان گزرنے کے بعد پارٹی کا اعلان کرنا چاہیے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ اس وقت عدم استحکام عروج پر ہے،طوفان گزرنے کے بعد نئی پارٹی کا اعلان کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ 8فروری کے انتخابات میں ہم سب غلط ثابت ہوئے،ہم سمجھتے تھے ایک سیاسی جماعت کا لیڈر جیل میں ہے ہمارا خیال تھا کہ پی ٹی آئی کو زیادہ سے زیادہ 15 سے 20سیٹیں ملیں گی،جنہوں نے بند کروں میں حساب کتاب کئے تھے وہ بھی غلط ثابت ہوئے،8فروری کے بعد ہمیں نئے حقائق کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے فارم 47 سے بنایا ہوا نظام چلتا ہوا نظر نہیں آتا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر