ترکیہ، فوجی تربیت کے دوران طیارہ حادثے میں دو فوجی ہلاک

انقرہ(نیشنل ٹائمز) ترکیہ کے وسطی صوبے کیسری میں فوجی تربیت کے دوران منگل کو ہونے والے طیارہ حادثے میں دو فوجی ہلاک ہو گئے۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ ایئر فورس کمانڈ کا تربیتی طیارہ ایس ایف-260 ڈی تربیتی پروازکے دوران نامعلوم وجہ سے حادثے کا شکارہوگیا۔تربیتی طیارہ کیسری میں 12ویں ایئر ٹرانسپورٹیشن مین بیس کمانڈ سے اڑان بھرنے کے بعد گرکر تباہ ہوا۔مقامی گورنر کے مطابق، طیارہ صوبے کے ضلع کوکاسینان کے علاقے حسن ارپا میں گر کر تباہ ہوا۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر