اسلام آباد سے منتخب تینوں ایم این ایز نے دوڑ لگا دی، مصطفی نواز کھوکھر کا ن لیگی اراکین کے ٹریبونل پر عدم اعتماد پر ردعمل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سینئیرسیاسی رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے منتخب تینوں ایم این ایز نے دوڑ لگا دی۔ اسلام آباد سے مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی کے الیکشن ٹریبونل پر عدم اعتماد پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں مصطفی نوازکھوکھر نے کہا ٹریبیونل کے سامنے اپنے فارم 45 پیش کرنے کی بجائے الیکشن کمیشن پہنچ گئے، جہاں کہتے ہیں ٹریبیونل پر اعتماد نہیں اور کیس ٹرانسفر کیے جائیں، ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے آپ اپنے اِرد گِرد ایسا جال بن رہے ہیں جس سے نکل نہیں پائیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور خرم نواز نے الیکشن ٹریبونل پر عدم اعتماد کا اظہارکیا ہے، اس حوالے سے تینوں ایم این ایز نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی ہے ۔



  تازہ ترین   
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب
ایران کا جوہری پروگرام کسی بھی وقت قبضے میں لے سکتے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر کے دورہ چین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
مذاکرات کا مقصد قومی حقوق کی جنگ لڑنا ہے، سر تسلیم خم کرنا نہیں: ایرانی صدر
ایرانی وزیر خارجہ اور نیدرلینڈز کے ہم منصب کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر