بھارتی ریاست آسام میں تباہ کن سیلاب سے 15افراد ہلاک، لاکھوں متاثر

 آسام (نیشنل ٹائمز)بھارتی ریاست آسام میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے 15افراد کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سیلاب سے اب تک 10اضلاع میں 6لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جب کہ 3مزید افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد اب 15ہوگئی ہے۔آسام ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق 3بڑے دریاوں کوپیلی، بارک اور  خوشیارا خطرناک حد سے اوپر بہہ رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت ریاست آسام کے مختلف اضلاع میں 40ہزار سے زائد افراد  187ریلیف کیمپوں میں مقیم ہیں۔دوسری جانب مختلف بھارتی ریاستوں میں شدید گرمی کی لہر بھی جاری ہے اور گرمی کے باعث اب تک 70سے زائد افراد ہیٹ اسٹروک سے ہلاک ہو چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر