بھارتی انتخابات، مودی نے ڈیجیٹل مہم پر 116 کروڑ روپے خرچ کرڈالے

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز) بھارت میں2024 کے عام انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنی الیکشن مہم کو بہتر سے بہتر بنانے اور لوگوں کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے مہنگی ترین ڈیجیٹل مہم کا استعمال کیا گیا۔ ڈیجیٹل مہم میں نریندر مودی سب سے آگے رہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بی جے پی کی جماعت نے انتخابی سرگرمی میں گوگل اشتہارات میں 116 کروڑ روپے خرچ کیے۔ جبکہ اپوزیشن جماعت کانگریس انتخابات کی ڈیجیٹل مہم چلانے میں 45.4 کروڑ روپے کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔وہیں دوسری جانب بھارتی میڈیا نے بتایا کہ بھارت کی دیگر سیاسی و علاقائی جماعتوں کی جانب سے اپنی ڈیجیٹل الیکشن مہم میں بالترتیب 21.2 کروڑ روپے سے 9.23 کروڑ روپے خرچ کیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی نے اپنی ڈیجیٹل انتخابی مہم کو چلانے میں جہاں سب سے زیادہ خرچہ کیا وہیں انتخابی مہم کے دوران وزیرِ اعظم نریندر مودی نے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر 80 انٹریوز بھی دیے ہیں۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر