منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز) منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کوالزام ثابت ہونے پر9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی تھانہ ٹیکسلا پولیس نے جعفر حسین کے خلاف رواں سال انسداد منشیات ایکٹ کی دفعہ9-Cکے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس میں ملزم پر1600گرام چرس برآمدگی کا الزام تھا گزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پرعدالت ملزم کو9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر