پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ امریکی سی آئی اے کے اہلکار جبران ریاض، ڈپٹی ہیڈ عمران ہے، فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد (پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ امریکی سی آئی اے کے اہلکار جبران ریاض ہیں جبکہ ڈپٹی ہیڈ عمران ہے ،پی ٹی آئی ہاں کرے یا نہ یہ پھنسیں گے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ امریکی سی آئی اے کے اہلکار جبران ریاض ہیں،سوشل میڈیا کا ڈپٹی ہیڈ عمران ہے، دونوں سی آئی اے میں ملازم ہیں،دونو ں مذہبی مشکوک گروہ سے بھی تعلق رکھتے ہیں،دونوں بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے سوشل میڈیا پر چیزیں چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 9مئی کی طرح 27مئی بھی دردناک ہے،پی ٹی آئی ہاں کرے یا نہ یہ پھنسیں گے،بانی پی ٹی آئی ٹوئٹ معاملے میں پھنس گئے ہیں،سوشل میڈیا پر بلندیوں پر پہنچانے والا جبران ریاض تباہی کا باعث بن گیا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر