بلاول میں وزیراعظم بننے کا مطلوبہ سسٹم موجود نہیں، بیرسٹر سیف

پشاور (نیشنل ٹائمز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ لاکھ کوشش کریں مگر بلاول میں وزیراعظم بننے کا مطلوبہ سسٹم موجود نہیں۔ اپنے بیان میں رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ سندھ کا سیاسی مافیا بلاوجہ بھٹو کو وزیراعظم بنانے کی تگ ودو میں لگا ہے، پنجاب کے ساتھ سندھ کا سیاسی مافیا بھی قیدی نمبر 804 کی بڑھتی مقبولیت سے خائف ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے بلاول زرداری کا وزیراعظم بننے کا خواب پورا نہیں ہوگا، لاکھ کوشش کریں مگر بلاول میں وزیراعظم بننے کا مطلوبہ سسٹم موجود نہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان، محمد بن قاسم کی طرح سندھ فتح کر کے سندھیوں کو حقیقی آزادی دیں گے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کا شیرازہ جلد ریزہ ریزہ ہو جائے گا، عمران خان کچے کے ڈاکوں سمیت پکے ڈاکو کو بھی نکیل ڈالے گا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر