اگر ریمانڈ لیا گیا ہے تو احمد فرہاد کو تھانے میں ہونا چاہیے تھا، پولیس ہمارے ساتھ تعاون نہیں کررہی، اہلیہ

مظفرآباد(نیشنل ٹائمز ) شاعر احمد فرہاد کی اہلیہ نے کہا ہے کہ اگر انکے شوہر کا ریمانڈ لیا گیا ہے تو انھیں تھانے میں ہونا چاہیے تھا۔ایک بیان میں گرفتار ہونے والے شاعر احمد فرہاد کی اہلیہ سیدہ عروج زینب کا کہنا تھا کہ صدر تھانے پہنچے تو بتایا گیا احمد فرہاد موجود نہیں ہیں، ریمانڈ کی صورت میں احمد کو تھانے میں ہی ہونا چاہیے تھا۔ پولیس ہمارے ساتھ تعاون نہیں کررہی۔اہلیہ احمد فرہاد عروج زینب نے مزید کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابھی تک میری پٹیشن خارج نہیں کی، اس کا مطلب ہے کہ احمد فرہاد حبس بیجا میں ہیں۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی ہے، پولیس نے بتایا ہے کہ وہ دفعہ اے پی سی 186 کے تحت گرفتار ہوئے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر