ہمیں اس چھپے ہوئے نکاح کا نہیں علم نہیں تھا، عدالت کے اندر کسی قسم کی کوئی غلط بات نہیں کی، خاورمانیکا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ ہمیں اس چھپے ہوئے نکاح کا نہیں پتہ تھا،عدالت سے نکلا تو گالیاں دی گئیں اور اسی دوران حملہ ہو گیا،میری تربیت ایسی نہیں کہ میں غلیظ زبان استعمال کروں،عدالت کے اندر میں نے کسی قسم کی کوئی غلط بات نہیں کی۔بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا کہ عدت کیس میں ہمیشہ پیش ہوا ہوں،میری تربیت ایسی نہیں کہ میں غلیظ زبان استعمال کروں،عدالت کے اندر میں نے کسی قسم کی کوئی غلط بات نہیں کی،ہم ماں بیٹیوں والے کہاں جائیں۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی میرے گھر وزیراعظم بننے آئے تھے؟ عدالت سے نکلا تو گالیاں دی گئیں اور اسی دوران حملہ ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس چھپے ہوئے نکاح کا نہیں پتا تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر