شہزاد اکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو ریڈ نوٹس جاری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی گرفتاری کے لیے ڈی سی اسلام آبادنے انٹرپول سے طلب کر لی ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی گرفتاری کے لیے ڈی سی اسلام آبادنے انٹرپول سے طلب کر لی ، اس سلسلے میں چیف کمشنر اسلام آباد نے اپنے خط نمبر 5/4 2023 میں وزارت داخلہ اسلام آبادکو لکھا کہ مرزا شہزاد اکبر ولد مرزا محمد اکبر پولیس اسٹیشن سیکرٹریٹ آسلام آباد کی ایف آئی آر نمبر 156 2023 بجرم 420 / 468 / 471 /386/389/500/506 PPC میں اشتہاری ہے.مزیدبرآں شہزاد اکبر گرفتاری سے بچنے کے بیرون ملک میں پناہ لئے ہوئے ہیں لہذاتفتیش کے لیے انٹرپول کے ذریعے گرفتار درکار ہے ۔اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی سفارش پر سابق مشیر وزیراعظم عمران خان شہزاد اکبر کا ریڈ نوٹس انٹرپول کو جاری کر دیا ہے ۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر