رفح میں پناہ گزین خاندانوں پر حملے ہولناک ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ نے کہاکہ رفح میں پناہ گزین خاندانوں پر حملے ہولناک ہیں ۔ عرب نیوز کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے الاونرا نے کہا ہے کہ رفح میں پناہ گزین خاندانوں پر حملوں کی اطلاعات ’ہولناک‘ ہیں۔پیر کو الاونروا نے ایکس پر ایک بیان میں کہا ہے کہ رفح سے پناہ گزین خاندانوں پر مزید حملوں کی معلومات ہولناک ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔ غزہ زمین پر دوزخ ہے۔مزید کہا گیاکہ رواں ماہ اسرائیلی کارروائیوں سے بچنے کے لیے غزہ کی نصف سے زیادہ آبادی نے رفح میں پناہ لی تھی۔ رفح میں اب بھی لاکھوں لوگ موجود ہیں جبکہ بہت سے لوگ نقل مکانی کر چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر