سٹیٹ بینک کا 28 مئی کو چھٹی کا اعلان، اعلامیہ جاری

اسلام آباد،کراچی (نیشنل ٹائمز )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج یوم تکبیر کے موقع پر چھٹی کا اعلان کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے 28مئی یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اور اس حوالے سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ عام تعطیل کے نوٹیفکیشن کے بعد سٹیٹ بینک نے بھی آج (منگل کو)چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آج بینکنگ سروسز کارپوریشن اور ملک بھر میں ذیلی دفاتر میں چھٹی ہوگی اور عام تعطیل کے باعث ملک بھر میں بینکوں کی برانچیں بھی بند رہیں گی۔اعلامیہ کے مطابق عام تعطیل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی بند رہے گی۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر