صوبائی حکومت کا بجٹ خیالی پلا کے علاوہ کچھ نہیں، عباد اللہ خان

پشاور (نیشنل ٹائمز) اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی عباداللہ خا ن نے کہا ہے صوبائی حکومت کا بجٹ خیالی پلا کے علاوہ کچھ نہیں۔انہوں نے بیان میں کہا کہ موجودہ بجٹ کا 84 فیصد حصہ وفاق سے ملنا ہے،حکومت کو پتہ بھی نہیں کس مد میں کتنا حصہ وفاق سے ملنا ہے،بیرون ملک یا وفاق سے پیسے ملنے ہیں یا نہیں یہ پتہ نہیں۔اللہ کرے بجٹ میں جو محاصل لکھے گئے ہیں وہ ملیں،موجودہ بجٹ صرف مفروضات پر مشتمل ہے،تاریخ میں پہلی بار صوبے نے روایات توڑتے ہوئے وفاق سے پہلے بجٹ پیش کیا۔انہوں نے مزید کہا موجودہ بجٹ پولیٹکل اسٹنٹ کے سوا کچھ نہیں ،یہ جاننا ضروری ہے اتنی جلدی بجٹ پیش کرنے کے پیچھے کیا محرکات ہیں،صوبے کے اپنے محاصل 93 ارب، وفاق کے محاصل 1200 ارب سے زائد ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر