خیبرپختونخوا حکومت نے 601 ترقیاتی منصوبے ختم کردیئے

پشاور (نیشنل ٹائمز ) محکمہ ترقی و منصوبہ بندی دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 601 ترقیاتی منصوبے ختم کر دیئے۔ دستاویز کے مطابق 391منصوبے ڈراپ ، 155کے سکوپ محدود ، 55 منصوبوں کو منجمد کردیا گیا، منصوبے ختم کرنے سے 473 ارب روپے کی بچت ہوگی، منصوبوں کی ریشنلائزیشن وزیر اعلی نے 3اپریل کو منعقدہ اجلاس میں دی تھی۔ دستاویز کے مطابق سڑکوں کی تعمیر کے 47منصوبے ختم ہونے سے 76ارب 20کروڑ75لاکھ روپے کی بچت ہوگی، ملٹی سیکٹر ڈیویلپمنٹ کے66منصوبے ختم کیے گئے جن سے 74ارب 53کروڑ33لاکھ بچت ہوگی۔ دستاویز میں بتایا گیا کہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے 46منصوبے ختم کرنے سے 47ارب 86کروڑکی بچت ہوگی، اعلی تعلیم کے 37، صحت 39، آبپاشی 48اور بورڈ آف ریونیو کے 9منصوبے ختم کئے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر