اسلام آباد کے ٹریل فائیو پر لاپتہ ہونیوالے طحہ کی لاش مل گئی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) اسلام آباد کے ٹریل فائیو پرہفتے کو لاپتہ ہونے والے بچے طحہ کی لاش مل گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق بچے کی لاش کی نشاندہی فارسٹ اور انوائرمنٹ کے لوگوں نے کی ، جنہوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ بچے کی لاش ایک گہری کھائی میں سے ملی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ بچہ اس میں گر گیا تھا ۔ پولیس اور ریسکیو کے لوگ تاحال لاش کو نکالنے میں ناکام ہیں ، بچے کی لاش کو نکالنے کے لیے لوہے دندی والا راستہ استعمال کیا جائے گا جبکہ والدہ اور لواحقین موقع پر پہنچ چکے ہیں تاکہ لاش کی شناخت کر سکیں۔ پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ محکمہ جنگلات کے عملے نے جو حلیہ بتایا ہے اس سے اور کپڑوں کی شناخت اور جسامت سے وہی بچہ ہے ۔ واضح رہے کہ اسلام آباد کے مارگلہ ہلز کے ٹریل فائیو میں طالب علم پراسرار طور پر لاپتا ہو گیا تھا، طلحہ دوستوں کے ہمراہ ہائیکنگ کی غرض سے گیا تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر