موجودہ حالات ایک پریشرککر ہے جو آنیوالے کچھ دنوں میں پھٹنے والا ہے، ڈاکٹر عارف علوی

کراچی ( نیشنل ٹائمز) سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات ایک پریشرککر ہے جو آنیوالے کچھ دنوں میں پھٹنے والا ہے اور اس کا نقصان ان کا نہیں ہوگا جنہوں نے بیرون ملک فرار کے راستے بنائے، نقصان انکا ہوگا جنہوں نے اپنے ملک میں جینے اور مرنے کا فیصلہ کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے بیان پر ردعمل دیتے � ہوئے عارف علوی نے کہا کہ آئیے ہم ملک کو قوموں کی برادری میں عزت کیساتھ خوشحال بنائیں، اس ملک کو ہم بچائیں گے اور عزت کے ساتھ خوشحال بنائیں گے، چاہے کچھ بھی ہوجائے ملک کو اقوام عالم میں عزت وتکریم سے خوشحال بنائیں گے۔سابق صدر نے مزید کہا کہ ملک میں جاری لوٹ مار کو ختم کریں گے اور یہ سب اللہ کے فضل وکرم اور بانی پی ٹی آئی کی قیاد ت میں ممکن ہوگا، پاکستانیو، بس کچھ دن رہ گئے ہیں انتظار کرلو۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر