غزہ، اب تک کی جنگ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 35857 فلسطینی جان سے گئے

غزہ (نیشنل ٹائمز) اسرائیلی فوج نے غزہ میں جاری اپنی جنگ میں اب تک 35857 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ ہلاکتیں اب تک کی اسرائیلی بمباری اور گولہ باری کے علاوہ فائرنگ کے نتیجے میں ہوئی ہیں۔

واضح رہے غزہ میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں میں زیادہ تر تعداد فلسطینی بچوں اور عورتوں کی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ساڑھے سات ماہ سے جاری اسرائیلی جنگ میں ہلاک ہونے والوں میں دوتہائی بچے اور عورتیں ہیں۔

اسرائیلی بمباری اور گولہ باری کا یہ سلسلہ جمعہ کے روز بھی جاری رہا ہے۔ وزارت صحت غزہ کے تازہ ترین اعداد و شمار جمعہ کی شام کو جاری کیے گئے ہیں۔

اس موقع پر وزارت صحت کے مطابق سات اکتوبر سے اب تک کی اسرائیلی جنگ میں زخمی ہونے والے والے فلسطینیوں کی تعداد 80293 ہو گئی ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر