میں ٹھیک ہوں، ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے جیل جانے پربضد

لاہور (نیشنل ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد لاہورکے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈاکٹرز سے مطالبہ کیا ہے کہ میں ٹھیک ہوں، مجھے جیل بھیج دیں، جیل میرا گھر ہے میرا ہسپتال میں دل نہیں لگ رہا۔


میڈیکل بورڈ نے اینٹی بائیوٹک کورس پورا کرنے کے لئے مزید 2روز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہسپتال انتظامیہ نے کہا کہ یاسمین راشد کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے مگر کمزوری ہے، انہیں ڈسچارج کرنے کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کرے گا۔رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہسپتال میں اہل خانہ اور نواسی سے ملاقات بھی کی۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر