ملتان(نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن)کی ایک اور وکٹ اڑا دی ۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے نور حسین ڈیہڑ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ، نورحسین ڈیہڑ نے شمولیت کا اعلان قائم مقام صدر کی استقبالیہ تقریب میں کیا ،نور حسین ڈیہڑ لیگی رہنما و سابق ممبر قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ کے بڑے بھائی ہیں۔
پیپلز پارٹی نے (ن) لیگ کی ایک اور وکٹ اڑا دی



