اسرائیل رفح میں غزہ کے شہریوں کے خلاف بھاری تباہی لانے والے بم استعمال کر سکتا ہے، امریکہ تشویش کا شکار

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ اس تشویش میں مبتلا ہے کہ اسرائیل اب بھی رفح میں غزہ کے شہریوں کے خلاف بھاری تباہی لانے والے بم استعمال کر سکتا ہے۔ اسی وجہ سے ماہ مئی کے دوران امریکہ نے بھاری بموں کی اسرائیل کو فراہمی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔انٹونی بلنکن نے کہا کہ غزہ کی جنگ میں بے گھر ہو کر رفح میں دس لاکھ سے زائد فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں۔ انٹونی بلنکن نے ایوان نمائندگان کے سامنے ایک سماعت میں بھی اسرائیل کے ساتھ اپنی پر زور دار حمایت کا اعلان کیا ہے اور وضاحت کی محض ‘ان گائیڈڈ ‘ نوعیت کے بموں کو رفح پر حملے میں استعمال کرنے سے روکنے کے لیے یہ کیا ہے۔ باقی امداد یا فوجی حمایت میں کوئی کمی نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر