سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی

کراچی (نیشنل ٹائمز )پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کا بھا 2 لاکھ 48 ہزار 200 روپے ہو گیا ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کا بھا 236 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 12 ہزار 791 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھا 3 ڈالر کم ہوکر 2395 ڈالر فی اونس ہے جبکہ پاکستان میں سونے کا بھا 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2415 ڈالر فی اونس ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی واقع ہوئی تھی۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر