پاک فوج کی جانب سے گلگت بلتستان میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

گلگت (نیشنل ٹائمز ) پاک فوج کی جانب سے گلگت بلتستان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں 1500 سے زائد مریضوں کو مفت طبی امداد فراہم کی گئی۔ ضلع گانچھے کے گاوں کھرکو میں لگائے گئے ایک روزہ کیمپ میں آرمی میڈیکل کور کے چھبیس ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے حصہ لیا۔ 627خواتین اور 363 بچوں سمیت 1500 سے زائد مریضوں نے استفادہ کیا۔ طبی کمیپ میں الرجی ، فلو، بلڈ پریشر، ذیابیطس اور دیگر امراض کا علاج کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں مریضوں کے مفت ٹیسٹ ہوئے اور ادویات بھی دی گئیں۔ اہل علاقہ نے پاک فوج کی بیلوث خدمات کو سراہا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر