نواز شریف آدھا سچ نہ بولیں پورا کہیں اور بتائیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ماضی میں آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی تو آج زیادتی کیوں کر رہے ہیں،نواز شریف آدھا سچ نہ بولیں پورا کہیں اور بتائیں کیوں بینیفشری ہیں، بات کھولنی ہے تو پھر سب بتائیں اور پی ڈی ایم کا بھی ذکر کریں، سہولت کاری ہوئی ہے تو نواز شریف کا جو کردار تھا وہ بھی بتانا چاہیے،کسی کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے تو بالکل ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آج ہمارے ساتھ بھی زیادتی ہو رہی ہے ہمیں بخوبی اندازہ ہے، پاکستان تحریک انصاف مذاکرات کی حامی ہے، جن لوگوں نے ہمارے لئے قربانی دی انہیں تنہا کیسے چھوڑیں، ہم چاہتے ہیں ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے پھر مذاکرات کئے جائیں۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم
بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈرڈ کی تباہی، معرکہ حق کا نمایاں واقعہ
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی
معرکہ حق میں فتح، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے مؤقف کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر