مِلز مالکان کا سرکاری گندم خریدنے سے انکار

روالپنڈی(نیشنل ٹائمز)ملزمالکان نے سرکاری گندم خریدنے سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان میں سستے آٹے کے 85کروڑ روپے حکومت کی طرف واجب الادا ہیں حکومت سوجی ، میدہ ، فائن ، چوکر کی برآمد کی اجازت دے ، تفصیلات کے مطابق ملزم مالکان نے سرکاری گندم خریدنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں فی من گندم کی قیمت 3ہزار روپے ہے اورکوالٹی میںسرکاری گندم سے اچھی ہے ، انہوں نے کہا کہ رمضان میں آٹا مل مالکان نے اپنی گندم پیس کر حکومت کو سستا آٹا فراہمکیا جس کے 85کروڑ روپے حکومت کی طرف واجب الادا ہیں ۔ انہوں نے کہا کہیحکومت سوجی ، میدہ ، فائن اور چوکر کی برآمد کی اجازت دے توسرکاری گندم خرید کرسکتے ہیں ۔ ملز مالکان نے مطالبہ کیا کہ حکومت 8لاکھ ٹن تک گندم برآمد کرنے کی اجازت دے ۔ دوسری طرف ذرائع وزارت خوراک کے مطابق اس بار گندم کی بمپر فصل ہوئی ہے ، سرکاری گوداموں میں ایک لاکھ 30ہزار سے زائد گندم پڑی ہے ۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر