این ٹی ڈی سی نے بجلی کی پیداوار اور ترسیل کا دس سالہ پلان نیپرا میں جمع کرا دیا

اسلام آ باد (نیشنل ٹائمز) این ٹی ڈی سی نے بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے 10 سالہ پلان نیپرا میں جمع کرا دئیے۔ نیپرا نے بجلی کے پیداواری اور ترسیلی پلان پر شراکت داروں سے تجاویز طلب کر لیں، بجلی پیداواری پلان 2024 سے 2034تک کے لئے بنایاگیا ہے،دستاویزات کیمطابق بجلی پیداواری اور ترسیلی پلان کیلئے سرمایہ کاری کا اربوں ڈالرکا تخمینہ لگایا ہے۔ جاری دستاویزات کے مطابق بجلی ترسیلی منصوبوں کیلئے 10سال میں 8ارب 70 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا تخمینہ ہے،بجلی کیجاری ترسیلی منصوبوں پر لاگت کا تخمینہ 3ارب 20 کروڑ ڈالر ہے۔ دستاویزات کے مطابق بجلی کے نئیترسیلی منصوبوں پرلاگت کا تخمینہ ساڑھے 5 ارب ڈالر ہے، 10سال میں قابل تجدید توانائی میں 46 فیصد اضافے کا تخمینہ ہے،بجلی پیداواری صلاحیت 42ہزارسے 57ہزار میگاواٹ کرنے کا ہدف ہے،بجلی طلب میں اضافہ 3.5 سے 6 فیصد جی ڈی پی گروتھ پر لگایا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر