کینیڈا، عدالت نے فلسطینی حامیوں کے کیمپس ہٹانے کے لیے حکم امتناعی کی درخواست مسترد کردی

اوٹاوا(نیشنل ٹائمز)کینیڈا کے صوبے کیوبیک کی عدالت نے میک گل یونیورسٹی کی مانٹریال میں واقع اس کیکیمپس سے فلسطین کے حامیوں کے کیمپس ہٹانے کے لیے حکم امتناعی کی درخواست مستردکر دی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق کینیڈا میں، اپریل کے آخر میں میک گل یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں 20 خیموں پرمشتمل کیمپ لگایا گیا تھا، جس کے بعد وینکوور میں یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا، یونیورسٹی آف اوٹاوا،اونٹاریو میں ویسٹرن یونیورسٹی اور ٹورنٹو یونیورسٹی سمیت کئی دیگر یونیورسٹیوں میں احتجاجی کیمپ قائم ہوچکے ہیں۔کیوبیک کی سپیریئرعدالت کے جسٹس مارک سینٹ پیئر نے چھ صفحات پر مشتمل فیصلہ میں کہا کہ مظاہرین غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینیوں کے ہلاک اور زخمی یا بے گھر ہونے کے خلاف امریکہ کی چند درجن یونیورسٹیوں میں موجود شمالی امریکہ کی تحریک کا حصہ ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق دلائل سننے کے بعد سینٹ پیئر نے درخواست مسترد کر دی۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر