کون لوگ ہیں جو عدلیہ اور اداروں کو آپس میں لڑوانا چاہتے ہیں، عون چوہدری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ کیا ان لوگوں کے خلاف کارروائی ہوگی جو اداروں کے خلاف بات کرتے ہیں، کون لوگ ہیں جو عدلیہ اور اداروں کو آپس میں لڑوانا چاہتے ہیں؟۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عون چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے حالات بہتری کی طرف جاتے ہی ہیں تو چند عناصر سازشیں شروع کر دیتے ہیں، آج کچھ سوالات عدلیہ اور عوام کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔عون چوہدری نے کہا کہ پاکستان چلنے لگتا ہے تو ملک مخالف سازش کرنے والے عناصر پیدا کیے جاتے ہیں، کیا ان لوگوں سے بھی سوال کیا جائے گا جو روزانہ اداروں کی پگڑیاں اچھالتے ہیں؟رہنما آئی پی پی نے کہا کہ یہ ادارے ہماری شان ہیں ہماری عزت ہیں، معزز عدلیہ سے سوال ہے کون لوگ اداروں کو آپس میں لڑوانا چاہتے ہیں، لوئر جوڈیشری کو بھی سینئرز کی جانب سے کالز موصول ہوتی ہیں۔عون چوہدری نے یہ بھی کہا کہ سوشل میڈیا پر ایک بریگیڈ اداروں کے خلاف بیشنگ کرتی ہے، سوشل میڈیا ٹرولز کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر