سیالکوٹ گیریژن میں طلبا نے ایک دن پاک فوج کے ساتھ گزارا، طلبا کو فوجی طرززندگی اورپاک فوج کی ملک و قوم کی خدمات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ

سیالکوٹ (نیشنل ٹائمز)سیالکوٹ گیریژن میں طلبا نے ایک دن پاک فوج کے ساتھ گزارا۔پاک فوج نے ملک کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ سے اہم کردار ادا کیا،یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں کا پاک فوج سے دیرینہ اورمضبوط رشتہ قائم ہے۔ اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے مختلف تعلیمی اداروں کیطلبا وطالبات نیسیالکوٹ گیریژن کاخصوصی دورہ کیا اور ایک دن پاک فوج کے ساتھ گزارا۔ طلبا کو فوجی طرززندگی اورپاک فوج کی ملک و قوم کی خدمات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ طلبہ وطالبات کوجدید اسلحہ سیلیس ٹینکس کو مصنوعی برج سیگزارنے کے مشاہدے سمیت فا ئرنگ کے طریقہ کار اور جنگ کے دوران استعمال ہونے والے چھوٹے ہتھیاروں کے بارے میں بھی آگاہی دی گئی۔ اس کے علاوہ طلبا نے کمبیٹ ایفشینسی ٹیسٹ کی ٹریننگ کا بھی مشاہدہ کیا جس سے وہ خوب لطف اندوز ہوئے۔اس دورے کامقصد عوام اور فوج کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم اورمضبوط بنانا تھا۔اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے طلبا کا کہنا تھا کہ” ہمارا ایمان ہے کہ ہماری فوج ہر میدان میں دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم
بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈرڈ کی تباہی، معرکہ حق کا نمایاں واقعہ
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی
معرکہ حق میں فتح، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے مؤقف کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر