سب ملکر آئین کی خلاف ورزی کررہے تو کیسے کام چلے گا، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (نیشنل ٹائمز) امیر جماعت اسلامی حافط نعیم الرحمان نے کہا کہ ہے سب ملکر آئین کی خلاف ورزی کررہے تو کیسے کام چلے گا۔ کراچی میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوامی ایشوز کو اٹھا کر پورے ملک میں عوام میں بیداری پیدا کریں گے، مستقبل میں تعلیمی انقلاب کے لیے آگے بڑھیں گے، کسی کا جلسہ روکنا قابل قبول نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی پارٹی کا جلسہ پرامن ہے تو اسے اجازت ملنی چاہیے، 19 تاریخ کو غزہ ملین مارچ پشاور میں رکھا گیا ہے جہاں آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ معافی ہر اس شخص کو مانگنی چاہیے جس نے آئین کو توڑا ہے خواہ وہ سیاسی جماعت ہو یا کوئی ادارہ ہو۔ حافظ نعیم الرحمان میں ملک میں گندم سکینڈل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گندم بحران پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے ، انوار الحق سے پوچھ لیا جائے کون کون فارم 47 پر آیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر