روڈ ٹومکہ پراجیکٹ کا افتتاح، سعودیہ کا اعلی سطح کا وفد شرکت کیلئے کراچی پہنچ گیا

کراچی(نیشنل ٹائمز) سعودی حکومت کا 9 رکنی اعلی سطح کا وفد کراچی پہنچ گیا، ڈائریکٹر حج سید امتیاز علی شاہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر حج گلزار سومرو نے وفد کا استقبال کیا۔سعودی سفیر اور سعودی چیئرمین امیگریشن اینڈ پاسپورٹ(آج) اتوار کو کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شریک ہونگے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی کراچی ایئرپورٹ پر خصوصی طور پر تقریب میں شرکت کریں گے۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق 12مئی کو سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 3709 کے ذریعے عازمین حج کو روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت مدینہ منورہ کے لئے رخصت کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم
بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈرڈ کی تباہی، معرکہ حق کا نمایاں واقعہ
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی
معرکہ حق میں فتح، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے مؤقف کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر