آئی سی سی ایمبیسیڈر یووراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی نقاب کشائی کر دی

میامی(نیشنل ٹائمز)آئی سی سی ایمبیسیڈر یووراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی نقاب کشائی کر دی۔ٹرافی ٹور، جس کا آغاز اس وقت ہوا جب کرس گیل اور علی خان نے نیویارک کی ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کو روشن کیا، فلوریڈا میں یہ دو دن (6-7 )مئی بروورڈ کانٹی میں گزارے گا، جس سے چار T20 ورلڈ کپ فکسچرز کیلئے جوش و خروش پیدا ہو گا۔14جون کو آئرلینڈ کے خلاف شریک میزبان یو ایس اے میچ سمیت بروورڈ کانٹی اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔فلوریڈا سے، ٹرافی واشنگٹن ڈی سی (9)مئی کیلئے اپنا راستہ بنائے گی، اس سے پہلے ٹورنٹو 10-11 مئی کو کینیڈا کے T20 ورلڈ کپ کے لیے پہلی مرتبہ کوالیفائی کرنے کے جشن کے لیے روانہ ہوگی۔ ٹرافی 10 مئی کو مینیسوٹا ٹوئنز کے خلاف ٹورنٹو بلیو جیز کی میزبانی میں کرکٹ کی تھیم والے میجر لیگ بیس بال میچ کا حصہ ہوگی۔شیڈول کے مطابق 6-7مئی: بروورڈ کانٹی، فلوریڈا میں۔9 مئی: واشنگٹن ڈی سی میں 10-11 مئی: ٹورنٹو، کینیڈا میں 16-17 مئی: سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز میں 18-20 مئی: ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو میں 22-23 مئی: گیانا میں اور 1 جون: USA بمقابلہ کینیڈا، گرینڈ پریری اسٹیڈیم، ٹیکساس میں ہو گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر