اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8ارب 6ہزار ڈالر ہو گئے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8ارب 6ہزار ڈالر ہو گئے ۔ جمعرات کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کے ذخائر 8ارب 6ہزار ڈالر ہو گئے جبکہ دیگر بینکوں کے ذخائر میں ایک کروڑ 10لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور دیگر بینکوں کے ذخائر 5ارب 31 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 3کروڑ60لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر 13ارب 31کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔



  تازہ ترین   
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ
دوبارہ جنگ ہوئی تو امریکی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، ابراہیم عزیزی
قومی اقتصادی سروے آج جاری ہوگا، اعداد و شمار منظر عام پر آگئے
اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید
وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر