ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مستحکم

تہران (نیشنل ٹائمز )ایران، اسرائیل تنازع کے باوجود ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مستحکم ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالرز فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت ایشیائی مارکیٹ میں 85 ڈالرز فی بیرل پر مستحکم ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سے جاری ایران و اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا تھا۔
ماہرین کی جانب سے اس تنازع کے باعث خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھنے اور اس کے اثرات مستقبل قریب میں مرتب ہونے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے تھے تاہم گزشتہ روز ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد اب خام تیل کی قیمتوں میں استحکام دکھائی دے رہا ہے۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر