دنیا کے تیز رفتار ترین طیارے کی تصاویر جاری

واشنگٹن(نیو ز ڈیسک) امریکی کمپنی کے سپر سانک جیٹ اسپائیک ایس 512 کی تصویریں جاری کردی گئیں، سپر سانک جیٹ لگژری سہولیات سے مزین ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی کمپنی کے سپرسانک جیٹ اسپائیک ایس 512 کے کشادہ کیبن میں 18 آرام دہ سیٹیں ہوں گی، جو بیڈ اور کانفرنس ایریا میں بھی تبدیل ہوسکیں گی۔طیارے میں کھڑکیوں کی جگہ بڑی بڑی اسکرینز نصب کی گئی ہیں۔یہ سپر سانک جیٹ 13 سو 54 میل فی گھنٹے کی رفتار سے لندن سے نیویارک کا فاصلہ صرف 90 منٹ میں طے کرلے گی۔ اس طیارے کی قیمت 100 ملین امریکی ڈالرز ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا امن مشن ناکام نہیں ہوا، بھارت ہمارے ساتھ اپنے تعلق کا فیصلہ کر لے: عراقچی
صدر شی ایران کے جوہری ہتھیار نہ رکھنے اور آبنائے ہرمز کھولنے پر متفق ہیں: ٹرمپ
ایران کیخلاف جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں: چین
سینیٹ نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی
آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد، گیس، بجلی کے نرخ میں تبدیلی شامل
سعودیہ کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے کی تجویز
چین آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس کا مخالف، ہمارا مؤقف بھی یہی ہے: مارکو روبیو
ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، دفاع کیلئے لڑنے کو تیار ہیں: عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر