سونے کی قیمتیں مزید گرگئیں

ریاض(نیو ز ڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہفتے سے مسلسل کمی ریکارڈ کی گئی جس کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پر بھی پڑ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 24 قیراط ایک گرام سونا 206.53 ریال میں فروخت ہوتا رہا جبکہ پہلے اس کی قیمت 209.30 ریال تھی۔اسی طرح 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت بدھ کو 183.14 ریال تھی جو جمعرات کو کم ہوکر 180.71 ریال رہ گئی۔ 18 قیراط ایک گرام سونا 156.98 ریال میں فروخت ہوتا تھا جس کی اب قیمت 154.90 ریکارڈ کی گئی۔14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 120.48 ہوگئی ہے۔سعودی عرب میں جمعرات کو ایک اونس سونا 6427.50 ریال میں فروخت ہوا۔ 21 قیراط آٹھ گرام کے بسکٹ کی قیمت پہلے 1465.11 ریال تھی جبکہ جمعرات کو اس کی قیمت کم ہوکر 1445.70 ریال دیکھی گئی۔



  تازہ ترین   
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے عزم
وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم
مکہ الائنس مثبت اور بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترکیہ
امریکا کی ایران جنگ سے متاثرہ خلیجی ممالک کو 5 ارب ڈالر کے فنڈز کی پیشکش
وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، مارچ ملتوی کرنیکی درخواست، حافظ نعیم کا انکار
حوثیوں کے حملے: برطانیہ کا سعودیہ کو دفاعی فضائی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر