لاہور،بہترین معاشی پالیسیوں کے باعث جی ڈی پی گروتھ 4 اعشاریہ 8 تک پہنچ گئی ، سعدیہ سہیل رانا

لاہور (نیشنل ٹائمز)آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کے باعث جی ڈی پی گروتھ 4 اعشاریہ 8 تک پہنچ گئی ہے بجٹ عوام کے حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بنایا جائے گا حکومت بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائے گی اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک کی تباہ شدہ معیشت کو سہارا دیا تین سالوں میںپنجاب میں ریکارڈ ترقی ہوئی، ہم کی مشکلات کم کرنے کے لئے ہم نے تاریخی اقدامات کئے ہیں۔ اب خوشحالی کا دور شروع ہوچکا ہے پنجاب کے ہر شہر قصبے اور دیہات کی یکساں ترقی کے لئے پائیدار عملی اقدامات کئے گئے ہیں ۔ کوئی بھی شہر یا قصبہ ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گااور اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر