سعودی عرب اپریل میں کیا کرنے جارہا ہے؟ اہم معاہدہ ،بڑا اعلان

اسلام آباد(نیو زڈیسک) خام تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی تنظیم ’اوپیک پلس’ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اپریل 2021 میں بھی یومیہ ایک ملین بیرل تیل کم نکالے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے خیر سگالی کے طور پر اپریل کے دوران بھی تیل کی پیداوار میں مزید 10لاکھ بیرل کی کمی میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی حکومت نے اپیک پلس کے ممبران کو اپنے اس فیصلے سے آگاہ کردیا۔اوپیک پلس کا کہنا ہے کہ خیرسگالی کے طور پر مملکت کے فیصلے سے تیل کے مسائل حل کرنے میں معاونت ملے گی۔ سعودی حکومت کی اس حکمت عملی سے تیل کے نرخ 5 فیصد بڑھے ہیںسعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ تیل کوٹے میں توسیع کا معاہدہ عالمی منڈی میں تیل کی بہتری کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔خیال رہے کہ جمعرات کو اوپیک پلس کے وزرا کا 14 واں اجلاس ہوا جس میں تیل پیداوار میں کمی کا معاہدہ کیا گیا جس کے بعد 1 بیرل خام تیل کی قیمت میں 3 ڈالر کی بڑھوتی ریکارڈ کی گئی



  تازہ ترین   
امریکا اور ایران نے نئی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا: روسی میڈیا کا دعویٰ
صدر، وزیراعظم کی عید میلادالنبیﷺ پر قوم کو مبارکباد، وطن میں امن کیلئے دعائیں
سیرت النبیﷺ پوری انسانیت کیلئے رحمت، عدل، امن کی ابدی روشنی ہے: بلاول بھٹو
ایران اور عمان کا ہرمز میں محفوظ جہاز رانی کی مرحلہ وار بحالی پر اتفاق
امریکا نے ایران پر حملوں کو پابندیوں میں منتقل کر دیا، مارکو روبیو
سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کا جشن، فضا پُر نور، ہر طرف چراغاں
عمان کے ساتھ معاہدے کا مطلب آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولنا نہیں، کاظم غریب آبادی
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر