سری لنکا کے 10کرکٹرز کو خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان آنے کی اجازت

کراچی(نیشنل ٹائمز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سری لنکا کے 10کرکٹرز کو خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سری لنکن کھلاڑی خلیجی ملک کی پرواز کے ذریعے خصوصی پرواز سے کراچی پہنچیں گے، تمام کھلاڑی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں گے۔نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کے لیے درخواست دی تھی۔ واضح رہے کہ سری لنکا سی اے اے کے سفری پابندی والے ملکوں کی فہرست میں شامل ہے۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر