ابوظہبی میں فینز کومس کریں گے، کامران اکمل

لاہور(نیشنل ٹائمز)ویڈیو بیان میں کامران اکمل کا کہنا ہے ابوظہبی میں فینز کو مس کریں گے۔پشاور زلمی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو بیان میں کامران اکمل نے ابوظہبی میں لیگ کے میچز کی بحالی کو خوش آئند قرار دیا۔ کامران اکمل نے کہا کہ ان میچز کا حصہ بننے کے لیے بہت پرجوش ہوں، کوشش ہوگی کہ بہترین پرفارمنس دے کر پشاور زلمی کو ایک بارپھرچیمپئن بنوائیں۔کامران اکمل کے مطابق فینز سے اپیل ہے کہ وہ ہمیشہ کی طرح بھرپور سپورٹ کے ساتھ کامیابی کے لیے دعا بھی کریں۔ یواے ای میں پشاور زلمی کو ہمیشہ بہت سپورٹ ملی ہے، اس بار بھی یقین ہے کہ ایسا ہی ہوگا۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر