کیرئیر کی ابتدا میں نامناسب لباس پہننے کا کہا گیا ، بھارتی اداکارہ

ممبئی(نیوز ڈیسک) ،بھارتی اداکارہ یمی گوتھم نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں انٹری کے وقت نازیبا لباس پہننے کے لئے مجبور کیا گیا بھارتی اداکارہ یمی گوتھم نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ آڈیشن اور میٹنگ میں جاتے وقت انہیں ایسا لباس پہننے کا کہا گیا جس میں وہ کم عمر نظر آسکیں۔بھارتی فلم انڈسٹری میں گیارہ سال مکمل ہونے پر ان کا کہنا تھا کہ جب وہ سادہ سی جینز اور ٹاپ میں بالی وڈ کے مقبول ترین ڈائریکٹر سے ملنے گئیں تو انہوں نے اس طرح کا لباس پہننے پر سوال کیا اور نامناسب لباس پہننے کا کہا۔یمی گوتھم کا کہنا تھا کہ میں اس وقت ایک بڑی پروڈکشن کے آڈیشن کے لیے گئی تھی اور آڈیشن لینے والا شخص بالی وڈ فلم انڈسٹری کا مقبول ترین ڈائریکٹر تھا، مجھے ڈیبیو فلم کے لیے شوٹ کیا جاچکا تھا تاہم اس وقت فلم کی ریلیز نہیں ہوئی تھی، ڈائریکٹر نے مجھے بتایا کہ میرا آڈیشن بہت اچھا تھا اور مجھے شارٹ لسٹ کرلیا گیا لیکن مسئلہ میری ڈریسنگ ہے۔یمی گوتھم کا کہنا تھا کہ جب میں نے اس لبا س پر اعتراض کی وجہ پوچھی تو ان کا کہنا تھا کہ میں ایسا لباس پہنوں جس میں کم عمر نظر آؤں کیونکہ ڈیبیو فلم میں آپ کی لکس کم عمر لڑکی والی ہونی چاہئے ۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر