تہران(نیشنل ٹائمز)ایران نے اسرائیل پر 110 راکٹ فائر کردئیے. اسرائیل میں ہر طرف کہرام مچ گیا۔اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ۔ایران نے میزائل شام کی سرحد سے داغے۔اسرائیل کا ایران کو بھرپور جواب دینے کا اعلان۔ایران میں سکیورٹی ہائی الرٹ۔
مسجد اقصی پر اسرائیلی قبضے کے خلاف ایران کی بڑی کاروائی



