ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے ،کتنا مہنگا ہوگیا ؟پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 22 پیسے بڑھ گیا، سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالر کا 22 پیسے اضافے کے ساتھ 157 روپے 35 پیسے کے ریٹ پر لین دین ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 603 پوائنٹس کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 45 ہزار 557 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔یاد رہے کہ گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 72 پیسے کی بڑی گراوٹ دیکھی گئی تھی جس کے بعد قیمت 157 روپے 85 پیسے سے گر کر 157 روپے 13 پیسے ہو گئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا جس کے دوران 100 انڈیکس میں 196.51 پوائنٹس کی بڑھوتری دیکھی گئی تھی۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر