شبانہ اعظمی نے ماضی کی بلیک اینڈ وائٹ گروپ فوٹو شیئر کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے ماضی کے سنہرے عہد کی اپنی ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں ان کے ساتھ ہیما مالنی اور زینت امان کے علاوہ کئی مشہور و معروف چہرے موجود ہیں؟ کیا آپ دیگر کو شناخت کرسکتے ہیں۔ممکنہ طور پر 1970 کے عشرے کی اس تصویر کے بارے میں شبانہ اعظمی نے لکھا کہ پتہ نہیں وہ تصویر میں موجود دو روسیوں کو کیوں شناخت نہیں کرپارہی ہیں۔تصویر میں اس عہد کے بالی ووڈ کی چار خواتین اور دو مرد اداکار نظر آرہے ہیں۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے انھوں نے لکھا، ایسی آئیکونک تصویر میں خواہش تھی کہ جو دو غیرملکی نظر آرہے ہیں انھیں میں جان سکتی۔تصویر میں شبانہ کے ساتھ ہیما مالنی، زینت امان، راکھی، آنجہانی سنجیو کمار اور مرحوم امجد خان نظر آرہے ہیں۔ جو دو غیرملکی موجود ہیں انھیں شبانہ نے سوویت یونین کے شہریوں کے طور پر شناخت کیا ہے۔



  تازہ ترین   
بغیر اجازت آبنائے ہرمز سے سفر کی کوشش خطرناک ہوگی: ایرانی فوج کی وارننگ
پائیدار امن کیلئے باہمی اعتماد اور سنجیدہ مذاکرات ناگزیر ہیں: ایرانی صدر
ایران کا چین اور روس کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولتیں دینے کا اعلان
ایک روز میں 1320 یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے، روسی وزارتِ دفاع کا دعویٰ
پاکستان ایک مخلص دوست، ایران کے ساتھ اچھی ڈیل ہوگی: امریکی وزیر جنگ
یوکرین تنازع اختتامی مرحلے کے قریب، روس مذاکرات کیلئے تیار ہے: صدر پوتن
پاکستان ایک مخلص دوست، ایران کے ساتھ اچھی ڈیل ہوگی: امریکی وزیر جنگ
فلسطین کو تسلیم کیے بغیر ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائیں گے: اسحاق ڈار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر