صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا آزاد جمّوں ںوکشمیر ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس محمد شیراز کیانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آزاد جمّوںو کشمیر ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس، محمد شیراز کیانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے جسٹس محمد شیراز کیانی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ جسٹس محمد شیراز کیانی آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے سینئر جج تھے اور علیل تھے۔



  تازہ ترین   
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے
یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
حملہ غیر ارادی تھا، کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے: یوکرین کا ایران کو پیغام
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر