اعتماد کا ووٹ عام انتخابات سے بچنے کا بہانہ ہے، رانا ثنا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینا دراصل عام انتخابات سے بچنے کا بہانہ ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کرکے اخلاقی برتری ثابت کردی ہے۔ عمران خان پہلے بھی 20 منتخب اراکین کو پارٹی سے نکال چکے ہیں اور اگر بدعنوانی ثابت ہوئی تو دوبارہ بھی ایسا ہی کریں گے۔ادھر پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے سوشل میڈیا پر بیان دیا کہ کیا اتحادی ایک غیر مقبول اور عوام دشمن حکومت کو اعتماد کا ووٹ دیں گے؟ حکومت کو اس محاذ پر بھی شکست ہوگی۔



  تازہ ترین   
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے عزم
وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم
مکہ الائنس مثبت اور بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترکیہ
امریکا کی ایران جنگ سے متاثرہ خلیجی ممالک کو 5 ارب ڈالر کے فنڈز کی پیشکش
وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، مارچ ملتوی کرنیکی درخواست، حافظ نعیم کا انکار
حوثیوں کے حملے: برطانیہ کا سعودیہ کو دفاعی فضائی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر