جنگ زدہ شام میں کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن مہم کا آغاز

دمشق (نیشنل ٹائمز) کئی برسوں سے خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں کورونا وائرس کی وبا کے خلاف ویکسینیشن مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ شامی باغیوں کے زیر قبضہ آخری محصور علاقے میں ایک 45 سالہ فرنٹ لائن نرس کو کورونا ویکسین لگا دی گئی۔ یہ نرس ادلب شہر کے ابن سینا ہسپتال کے عملے کی رکن ہیں۔ 21 اپریل کو ایسٹرا زینیکا ویکسین کی تقریبا چون ہزار خوراکیں ترکی کے ذریعے شمال مغربی شام پہنچائی گئی تھیں۔ ادلب میں محکمہ صحت کے مقامی حکام کے مطابق شام کو یہ ویکسین اقوام متحدہ کے کوویکس پروگرام کے تحت مہیا کی گئی ہے۔ عالمی ادارے کی طرف سے اس پروگرام کے تحت دنیا بھر کے غریب اور ترقی پذیر ملکوں کو کورونا ویکسینز مہیا کی جا رہی ہیں۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر