کابل میں ایندھن کے کئی ٹینکروں کو آگ لگ گئی،سات افراد ہلاک، چودہ زخمی

کبل (نیشنل ٹائمز) افغان دارالحکومت کابل کے شمالی حصے میں ایندھن کے متعدد ٹینکروں کو لگنے والی آگ کے سبب سات افراد ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ہفتے کو رات گئے یہ آگ اچانک ایک ایسے علاقے میں لگی، جہاں ایندھن سے بھرے درجنوں ٹینکر پارک کیے گئے تھے۔ اس آتش زدگی کی زد میں ایک مقامی پٹرول اسٹیشن بھی آ گیا۔ یہ واضح نہیں کہ یہ آگ کس وجہ سے لگی۔ افغانستان میں تقریبا بیس سال تک اپنی موجودگی کے بعد غیر ملکی فوجی دستوں نے یکم مئی کو اس ملک سے اپنے حتمی انخلا کا باقاعدہ عمل شروع کر دیا تھا۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر