لیگی رہنما خواجہ آصف کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(آئی این پی ) منی لانڈرنگ کیس میں لیگی رہنما خواجہ آصف کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سماعت کے لئے مقرر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر لی گئی، عدالت کا 2 رکنی بنچ 4 مئی کو سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی درخواست پر سماعت کرے گا، درخواست پر جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ سابق وزیر وداع کی درخواست پر گذشتہ تاریخ پر بینچ کے ایک رکن کی عدم دستیابی کی وجہ سے سماعت نہیں ہوسکی تھی، خواجہ آصف نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانت کی درخواست دائر کررکھی ہے، لیگی رہنما خواجہ آصف جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے
یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
حملہ غیر ارادی تھا، کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے: یوکرین کا ایران کو پیغام
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر